مفتی تقی عثمانی کا یومِ آزادی کی تقریب میں رقص پر اظہارِ برہمی

کراچی : ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے یومِ آزادی کی تقریب کے دوران رقص کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مفتی تقی عثمانی نے ٹوئٹ کیا کہ يومِ آزادی مبارک! لیکن سرکاری تقریب میں مرد و زن کا مخلوط اور حیا سوز رقص قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ کیا اس طرح اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے برکتیں نازل ہوں گی؟ یوم آزادی کے دن اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھنے کو دل نہیں چاہتا تھا لیکن پڑھنا پڑا۔

  Click to listen highlighted text! کراچی : ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے یومِ آزادی کی تقریب کے دوران رقص کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مفتی تقی عثمانی نے ٹوئٹ کیا کہ يومِ آزادی مبارک! لیکن سرکاری تقریب میں مرد و زن کا مخلوط اور حیا سوز رقص قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ کیا اس طرح اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے برکتیں نازل ہوں گی؟ یوم آزادی کے دن اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھنے کو دل نہیں چاہتا تھا لیکن پڑھنا پڑا۔