Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

18 لاکھ سے زائد حجاج کرام نے فریضہ حج ادا کیا

مکہ : اٹھارہ لاکھ سے زائد حجاج نے فریضہ حج ادا کرلیا۔ حجاج کرام نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب مزدلفہ میں گذاری اور پوری رات عبادت اور رمی جمرات کیلئے کنکریاں جمع کرنے کے بعد آج صبح دوبارہ منیٰ پہنچے حجاج کرام نے بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے اور قربانی کرنے کے بعد سر منڈوا کر احرام کھول دئے۔ حجاج کرام کی منی واپسی مناسک مکمل کرکے احرام کھولنے کا سلسلہ دن بھر جاری رہا۔ ادھر سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ ادا کی جارہی ہے۔ عید کا سب سے بڑا اجتماع مسجد الحرام میں ہوا جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر اسلام کی سر بلندی، امتِ مسلمہ کی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
پاکستان۔ ہندوستان سمیت کئی ممالک میں عید الاضحیٰ کل ہوگی۔ امریکا اور یورپ میں مسلم کمیونٹی کے بعض لوگ آج عید منارہے ہیں جبکہ دیگر ممالک میں مسلمان کل عید منائیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular