Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

مومن پورہ قبرستان سانحہ، اکرم لاہوری کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں اجمل عرف اکرم لاہوری کیخلاف 11 افراد کے قتل کے 26 سال پرانے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین کے وکلا کو متفرق درخواست پر دلائل کیلئے 16 اپریل کو طلب کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد ارشد جاوید نے سماعت کی۔ ملزم نے جیل سے 11 افراد کے قتل کیس میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ پراسیکیوشن کے مطابق اجمل عرف اکرم لاہوری اور اس کے ساتھیوں نے 1998 میں لاہور کے مومن پورہ قبرستان میں مجلس عزاء کے دوران فائرنگ کر کے 11 افراد کو شہید کر دیا تھا۔ ملزم کیخلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں 1998 میں مقدمہ درج ہوا۔ ملزم اجمل عرف اکرم لاہوری مشہور شاعر محسن نقوی کے قتل میں بھی ملوث ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular