Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

بولیویا میں فوجی بغاوت ناکام، فوجی سربراہ گرفتار

epa11440824 Dismissed Bolivian Army general commander Juan Jose Zuniga is presented at the premises of the Special Force Against Crime after his arrest for being part of a military takeover against the government, in La Paz, Bolivia, 26 June 2024. A group of soldiers led by Bolivian Army general commander Juan Jose Zuniga entered Plaza Murillo on 26 June 2024 using a tank to knock down the door of the government headquarters. The soldiers withdrew after Bolivian President Luis Arce changed the heads of the entire military high command, describing the action as a coup attempt. EPA/STR

لاپاز : لاطینی امریکا کے ملک بولیویا میں عوام نے سڑکوں پر نکل کر فوجی بغاوت ناکام بنادی۔ بولیویا میں جنرل کمانڈر جون جوز زونیگا کی زیرقیادت فوج نے صدارتی محل سمیت متعدد سرکاری عمارتوں پر دھاوا بول دیا اور دارالحکومت میں سینٹرل اسکوائر پر بھی قبضہ کرلیا۔ بغاوت کے بعد بولیوین صدر نے عوام سے فوجی بغاوت ناکام بنانے کیلئے گھروں سے نکلنے کی اپیل کی اور کہا کہ عوام کو اس بغاوت کے خلاف اور جمہوریت کے حق میں خود کو متحرک اور منظم کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر کی اپیل پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ عالمی دباؤ اور عوامی احتجاج کے پیش نظر چند گھنٹوں بعد ہی فوج نے صدارتی محل اور سرکاری عمارتیں خالی کردیں۔ پولیس نے باغی جنرل اور تمام باغی فوجیوں کو گرفتار کرلیا۔ ناکام بغاوت پر صدر لوئس آرس نے عوام سے اظہار تشکر کیا ور بغاوت کی ناکامی کو ملک میں جمہوریت کی فتح قرار دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular