Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

مائیکرو سافٹ کا متعصبانہ طرزِعمل، غزہ میں اپنے پیاروں سے بات کرنے والے فلسطینیوں کی ڈیجیٹل زندگیاں ختم

واشنگٹن: مائیکروسافٹ نے اسکائپ کے ذریعے غزہ میں اپنے گھر والوں سے فون پر بات کرنے والے فلسطینیوں کے ای میل بِنا کسی وارننگ کے بند کر دیے ہیں جس سے ان کی ڈیجیٹل زندگیاں ختم ہو گئی ہیں۔
بی بی سی نے ملک سے باہر رہنے والے ایسے 20 فلسطینیوں سے بات کی ہے جن کا کہنا ہے کہ وائس اور ویڈیو چیٹ ایپ کی مالک کمپنی مائیکروسافٹ نے انھیں ان کے اکاؤنٹس سے لاگ آؤٹ کر دیا ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ متاثرین کی تعداد بہت زیادہ ہو سکتی ہے۔
کئی افراد کے ای میل اکاؤنٹس 15 سال سے زیادہ پرانے ہیں اور صارفین کے پاس ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے جس کے ذریعے وہ پرانی ای میلز، رابطوں کی تفصیلات یا یادوں کو ہی نکال کر کہیں محفوظ کر سکیں۔
مائیکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ ان افراد نے ان کی سروس کی شرائط کی خلاف ورزی کی ہے۔ تاہم انھوں نے اس بارے میں مزید کوئی تفصیلات نہیں بتائیں اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ حتمی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular