Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

وزیراعلیٰ سندھ سے شیعہ علمائے کرام کی ملاقات، محرم انتظامات پر گفتگو

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے شیعہ علمائے کرام نے ملاقات کی اور محرم الحرام میں سیکیورٹی کے انتظامات اور دیگر امور پرگفتگو کی گئی. ملاقات میں علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی، مولانا سید رضی حیدر زیدی اور دیگر شریک تھے جبکہ صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، مشیر برائے مذہبی امور فیاض بٹ، چیف سیکریٹری سہیل راجپوت، آئی جی پولیس غلام نبی میمن، سیکریٹری داخلہ سعید منگنیجو، ایڈیشنل آئی جی کراچی اور دیگر حکام نے بھی حصہ لیا. وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ محرم میں سیکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں، پولیس نے سیکیورٹی کے جو انتظامات کئے ہیں ان پر علماء کو بھی اعتماد میں لیا گیا ہے،میں علماء کا شکرگذار ہوں کہ انھوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بڑھایا ہے،وزیراعلیٰ سندھ نے سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے تجویز دیں وزیراعلیٰ نے علماء کو یقین دلایا کہ انکی تجاویز پر عمل ہوگا.

مزید پڑھیے

Most Popular