Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

شام میں اقلیتی علوی فرقے کا قتل عام، سڑکیں لاشوں سے اٹ گئیں

دمشق: شام میں سیکورٹی فورسز کیجانب سے اقلیتی علوی فرقے کا قتل عام ۔ لاذقیہ اور طرطوس کی سڑکیں لاشوں اور خون سے اٹ گئیں۔ سیکورٹی اہلکاروں اور داعشی دہشت گردوں نے مل کر ہر عمر کے مردوں کو گولیاں ماری۔ کئی افراد کے گلے کاٹے گئے۔ گھروں میں لوٹ مار کرکے آگ لگادی گئی۔ درجنوں خواتین کو یرغمال بنالیا۔ دہشت گردی کے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے سینکڑوں افراد نقل مکانی کرگئے۔
اموات ہزار سے تجاوز کرگئیں۔ مرنے والوں میں تین سو سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ وحشیانہ قتل عام پر برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی بھی بول پڑے اور کہاکہ بڑی تعداد میں شہریوں کی ہلاکت کی خبریں خوفناک ہیں۔
فرانسیسی وزیرخارجہ جین نول باروٹ نے شام کی عبوری حکومت سے اقلیتی شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular