Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

پیرس اولمپکس کی تقریب سے قبل بڑا حملہ، ریلوے نظام مفلوج

پیرس :پیرس میں اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل ریل نیٹ ورک پر حملے سے ریلوے کا نظام مفلوج ہوگیا۔ فرانس کا تیزرفتار ترین ٹرین نیٹ ورک ٹی جی وی آتشزنی کے حملوں کی زد میں آگیا۔ شرپسندوں نے پیرس کو ملک کے مغرب، شمال اور مشرق سے ملانے والی لائنوں کے ساتھ واقع تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ ریلوے اسٹیشن پر توڑ پھوڑ کی اور آگ لگائی گئی۔ ریل کمپنی ایس ای سی ایف کے حکام کا کہنا ہے کہ حملوں کا مقصد ٹرین نظام کو مفلوج کرنا تھا۔ ٹرینوں کی بڑی تعداد کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ ریل کمپنی کا کہنا ہےکہ لندن اور پیرس کے درمیان ہر چار میں سے ایک یورو اسٹار ٹرین پیر تک معطل رہے گی جس سے ویک اینڈ پر آٹھ لاکھ مسافر متاثر ہوں گے۔ ریلوے کمپنی یورو اسٹار نے مسافروں کو سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔فرانسیسی وزیر اعظم گیبریل اٹل نے حملوں کو تخریب کاری قرار دیا اور کہاکہ انٹیلی جنس سروسز کو مجرموں کی تلاش کے لیے متحرک کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular