Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

لاہور: جشن مرج البحرین کی پروقار تقریب، عالمی شہرت یافتہ منقبت خوان ابوذر روحی کی خصوصی شرکت

لاہور: قرآن و اہلبیتؑ اکیڈمی کے زیر اہتمام ایوان اقبالؒ لاہور میں بارہویں جشن مرج البحرین بعنوان "غدیر تا ظہور” منایا گیا۔ تقریب میں ایران کے عالمی شہرت یافتہ منقبت خوان ابوذر روحی نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی کی شاندار مثال بن گئی۔ تقریب میں ممتاز شیعہ سنی شخصیات اور علمائے کرام نے شرکت کی۔ ڈی جی خانہ فرہنگ ایران جعفر روناس، ایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری، امت واحدہ کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
سابق وزیر خارجہ شمشاد احمد خان، علامہ طیب گیلانی، منقبت خواں شاہد بلتستانی، سیمی بخاری، خانم سکینہ مہدوی سمیت دیگر نے غدیر اور ظہورِ امامِ زمانہؑ کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ اس موقع پر قرآن و اہلبیتؑ اکیڈمی کی طالبات نے سلام فرماندہ ترانہ اور قرآنی سورہ کی اجتماعی تلاوت کی۔ تقریب میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شاندار تقریب کے انعقاد پرانتظامیہ کی کوششوں کو سراہا۔ علامہ محمد امین شہیدی کا کہنا تھا کہ امام زمانہؑ کا ظہور بہت قریب ہے، قوم تیار رہے۔ انہوں نے کہا کہ ظلم کے بادل چھٹنے والے ہیں، امن اور بھائی چارے کا دور شروع ہو چکا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular