سری نگر : مقبوضہ کشمیر کے مندر میں بھگدڑ کی وجہ سے 12 یاتری ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ۔ واقعہ صبح سویرے مندر میں یاتریوں کے رش کی وجہ سےپیش آیا، حکومت نے نیشنل ریلیف فنڈ سے ہلاک ہونے والوں کے لیے دو لاکھ جبکہ زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے کا اعلان کیا ہے۔