Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

کراچی : دعا زہرا کو والدین کے حوالے کرنے کیلئے پریس کلب کے باہر احتجاج، چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی : دعا زہرا کو والدین کے حوالے کرنے کیلئے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا گیا, شہریوں کی بڑی تعدا نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ اس موقع پر دعا زہرا کے والد مہدی علی کاظمی کا کہنا تھا کہ میری بیٹی دعا زہرا معصوم ہے اسے آزاد کر کے ہم سے ملنے کی اجازت دی جائے ہمیں جواب دیا جائے کہ کراچی سے واپس لاہور کیوں بھیج دیا گیا جبکہ دعا زہرا مجھ سے بات کرنا چاہتی تھی, گھر چلنے پر راضی تھی لیکن پولیس اور عدلیہ ناجانے کس کا ساتھ دے رہے ہیں , پولیس نے 5 منٹ سے زیادہ ملاقات بھی نہیں کرنے دی. چیف جسٹس آف پاکستان واقع کا ازخود نوٹس لیں۔ علاوہ ازیں آج شام 4 بجے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے بھی احتجاج کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular