Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امن فورس کے مینڈیٹ اور اختیار کی وضاحت کی جائے، مصر، قطر

قاہرہ : قطر اور مصر نے غزہ میں جلد بحالی میں مدد کے لیے مجوزہ بین الاقوامی استحکام فورس کے مینڈیٹ اور اختیار کی وضاحت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مصری وزارت خارجہ نے بتایا کہ مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی اور قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمن کے درمیان فون کال کے دوران بین الاقوامی استحکام فورس کے مینڈیٹ کا معاملہ زیر بحث آیا۔ دونوں وزراء نے اپنے ملکوں کے موقف پر ثابت قدم رہنے پر اتفاق کیا۔ ان میں سب سے اہم فلسطینی علاقوں کے اتحاد کو یقینی بنانے کے لیے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کو جوڑنے کی ضرورت اور فلسطینی اتحاد کو برقرار رکھنے کے فریم ورک کے اندر فلسطینیوں کے اپنے معاملات خود سنبھالنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ دوحہ اور قاہرہ نے تناؤ کو بڑھانے والی بار بار خلاف ورزیوں کو واضح طور پر مسترد کرنے کا اعادہ کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular