Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

صحافی تصاویر لے کر بڑے گناہ کا ارتکاب کررہے ہیں، طالبان حکام

کابل: افغانستان کی وزارت انصاف کے سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ صحافی تصاویر لے کر بڑے گناہ کا ارتکاب کررہے ہیں۔ دارالحکومت کابل میں ایک سیمینار سے خطاب میں وزارت انصاف کے سینئر عہدیدار محمد ہاشم نے کہا کہ تصاویر لینا بہت بڑا گناہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے میڈیا کے دوست اور افغانی اس گناہ میں مسلسل مصروف عمل ہیں اور بداخلاقی کی طرف کھنچتے چلے جا رہے ہیں۔ قندھار کے گورنر محمود اعظم کے ترجمان نے اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قندھار میں طالبان کے عہدیداروں نے گزشتہ ہفتے حکم جاری کیا تھا کہ جانداروں کی تصاویر نہ لی جائیں لیکن اس پابندی کا میڈیا یا عوام پر اطلاق نہیں کیا گیا تھا۔ اسلامی آرٹ میں انسانی اور جانوروں کی تصویر کھینچنے یا بنانے سے گریز کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular