Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

جاپان: پاکستانی کی میت کو جلانے پر کمیونٹی کا اظہار تشویش

ٹوکیو : جاپان میں 6 ماہ کے دوران ایک اور پاکستانی کی میت کوجلادیا گیا۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے راشد محمود خان ٹوکیومیں مقیم تھے انہوں نے جاپانی خاتون سے شادی کررکھی تھی تاہم وہ مسلمان نہیں ہوئی تھی۔ راشد محمود خان کی کوئی اولاد نہیں تھی اور ان کی جاپانی اہلیہ کا کسی پاکستانی یا مسلمان تنظیم سے رابطہ بھی نہیں تھا۔ شوہر کے انتقال کے بعدان کے کہنے پر راشد محمود کی آخری رسومات جاپانی انداز میں ادا کر دی گئیں جاپان کا قانون ہے کہ جو مرحوم کے اہلِ خانہ کہیں گے ویسا ہی کیا جائے گا، صرف 6 ماہ کے عرصے کے دوران دوسرے پاکستانی کو وفات کے بعد جلانے پر جاپان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی کمیونٹی رنج و غم میں مبتلا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular