Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے غزہ، لبنان اور شام پر وحشیانہ حملے، 34 افراد شہید

غزہ: صیہونی فوج نے آج بھی غزہ اور لبنان میں تباہی مچادی۔ تازہ حملوں میں چونتیس افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ غزہ میں صیہونی فوج نے صبح سویرے بیت لاہیہ اور خان یونس میں بمباری کی اور ڈرون داغے۔ میزائلوں سے اٹھارہ افراد شہید اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ جنگی طیاروں نے تفاح میں ایک اور اسکول کو نشانہ بنادیا حملے میں سات افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔
جنوبی لبنان میں بھی طائر شہر اور مضافات میں جنگی طیاروں نے رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا جس میں 9 لبنانی شہید اور اڑتیس زخمی ہوگئے۔
شام میں ایک بار پھر صیہونی فوج نے فضائی حملے کئے ہیں۔ حلب اور ادلب کے قریب الصفیرہ شہر کے اطراف میں کئے گئے فضائی حملے میں متعدد فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular