Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی وزیر دفاع کی آیت اللہ خامنہ ای کو براہ راست قتل کی دھمکی

تل ابیب : اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو براہ راست قتل کرنے کی دھمکی دے دی۔ اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے رامون ایئر فورس بیس کے دورہ کے موقع پر کہا کہ اگر ایران نے اسرائیل کو دوبارہ دھمکانے کی کوشش کی تو تہران پر دوبارہ اسرائیلی حملے ہوں گے۔ ہمارا لمبا بازو اور بھی زیادہ طاقت کے ساتھ تہران پہنچ جائے گا اور اس بار نشانہ خامنہ ای خود ہوں گے۔ اسرائیل کاٹز نے حماس کو بھی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر حماس نے یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو غزہ میں جہنم کے دروازے کھل جائیں گے۔ نیتن یاہو حکومت کو جلد ہی جنگی کوششوں کے بارے میں سخت فیصلے کرنے چاہئیں۔
ادھر صیہونی وزیرِ اعظم نیتن یاہونے کہا ہےکہ اسرائیلی فوج غزہ میں کارروائیاں جاری رکھے گی۔ ہم اپنا مقصد حاصل کریں گے اور حماس کو تباہ کرکے رہیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular