Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

بیروت پر اسرائیلی حملے کا جواب تل ابیب پر حملوں سے دیا جائے گا، شیخ نعیم قاسم

بیروت: حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے دہشتگرد اسرائیل کو واضح پیغام دے دیا کہ ہم طویل جنگ کیلیے پوری طرح تیار ہیں۔ نعیم قاسم نے اپنے خطاب میں کہا کہ بیروت پر اسرائیلی حملوں کا جواب تل ابیب پر راکٹ حملوں سے دیا جائے گا، حزب اللہ کو حسن نصر اللہ کی شہادت سے دھچکا لگا لیکن تنظیم ثابت قدم ہے اور جنگجو اسرائیل کو جواب دینے میں مصروف ہیں۔
سربراہ حزب اللہ نے کہا کہ ہمارے جنگجو استقامت، ثابت قدمی اور بہادری کا مظاہرہ کر رہے ہیں، اسرائیل ہمیں کسی صورت شکست نہیں دے سکتا، مستقل جنگ بندی اور لبنان کی خود مختاری کے تحفظ تک مذاکرات جاری رہیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ہم جنگ جاری رکھیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular