Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

شام کے قدیم شہر تدمُر پر اسرائیلی حملہ، 36 افراد شہید، 50 سے زائد زخمی

(241120) — PALMYRA, Nov. 20, 2024 (Xinhua) — Smoke caused by an Israeli missile attack rises from the city of Palmyra, central Syria, Nov. 20, 2024. At least 36 people were killed and more than 50 others wounded by an Israeli missile attack that hit sites in and around the city of Palmyra in central Syria on Wednesday, according to the Syrian Defense Ministry. (Str/Xinhua)

دمشق: اسرائیل نے شام کے قدیم شہر تدمُر پر شدید فضائی حملہ کردیا۔ شام کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے حملے میں چار غیر ملکیوں سمیت چھتیس افراد شہید اور پچاس سے زائد زخمی ہوئے۔ اسرائیلی فورسز نے حملے میں رہائشی عمارتوں اور صنعتی زون کو نشانہ بنایا۔ ہدف بنائی گئی عمارتوں اور آس پاس کے علاقے کو بھاری نقصان پہنچا۔ اسرائیلی جیٹ طیاروں نے وسطی شام میں حمص گورنری میں واقع امریکی فوجی اڈے التنف کے علاقے کی سمت سے حملہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular