Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، مزید 52 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے شمالی اسرائیل میں بیت الاحیہ اور جبالیہ میں اسکول، اسپتال اور رہائشی علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔ اسرائیلی فوج نے دو اسکولوں میں قائم پناہ گزین کیمپوں پر بھی بمباری کی ہے جس میں ستائیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ رات سے جاری حملوں میں شہدا کی تعداد باون ہوگئی۔ جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ شمالی غزہ سے خان یونس پہنچنے والے فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج شمالی غزہ میں نسل کشی کررہی ہے۔ قافلے کی خواتین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے متعدد مردوں کو راستے میں گرفتار کرلیا ہے جبکہ تیرہ سے سترہ سال کے کئی بچوں کو بھی اسرائیلی فوج نے روک لیا ہے۔ اسرائیلی فوج مردوں کو گرفتار کرکے ان کے کپڑے اتار لیتی ہے جس سے شدید موسم میں ان کی حالت خراب ہورہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular