Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی خان یونس میں بھی کارروائی شروع کردی

غزہ : غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی خان یونس میں فوجی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو جنوبی خان یونس کے علاقے کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ حکم کے ساتھ ہی اسرائیلی گن شپس ہیلی کاپٹروں نے علاقے میں حملے کیے ہیں جکہ اسرائیلی فوج نے زمینی کارروائی کا بھی آغاز کردیا ہے۔ جس میں درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مشرقی خان یونس میں لاشیں اور زخمی سڑک پر پڑے ہیں جنہیں اٹھانے کی اسرائیلی فوج اجازت نہیں دے رہی ہے۔ ایک ہفتے سے جاری اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائیوں میں شہر کا بڑا حصہ تباہ ہوچکا ہے۔
اقوام متحدہ کے مطابق چار لاکھ سے زائد آبادی کے علاقے سے دو لاکھ افراد نقل مکانی کرچکے ہیں جبکہ علاقے میں موجود افراد اسرائیلی فوج کی بمباری کا نشانہ بن رہے ہیں یا بھوک اور پیاس کی شدت سے دم توڑ رہے ہیں کیونکہ علاقے میں غذائی اشیا تقریباً ناپید ہوچکی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular