Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے فضائی حملے، خواتین و بچوں سمیت مزید 80 فلسطینی شہید

غزہ : اسرائیلی فوج نے رفح پر فضائی حملوں میں پناہ گزین کیمپوں کو نشانہ بنایا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی مظالم مزید بڑھ گئے ہیں رفح پر حملے میں فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 80 فلسطینی شہید ہوگئے۔
خان یونس اور شمالی غزہ میں حماس کی چھاپہ مار کارروائیوں میں پانچ اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ خان یونس اور شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج پر حماس نے کئی حملوں کا دعویٰ کیا۔ رفح اور دیگر مقامات پر اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں پر تشدد اور انہیں قتل کرکے اعضا کو کاٹنے کی ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں جس کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ اسرائیلی فوجی سوشل میڈیا پر ویڈیوز اپ لوڈ نہیں کریں اگر ایسا کیا گیا تو پھر فوجیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular