Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی اقدامات نے فلسطین کے تصفیہ کو پیچھے دھکیل دیا ہے، روس

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہاہے کہ اسرائیلی اقدامات نے فلسطین کے ساتھ تصفیہ کو بہت پیچھے دھکیل دیا ہے۔ ماسکو ان طریقوں کو قبول نہیں کر سکتا جو اسرائیلی فوجی غزہ میں استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ حقیقت میں، عام شہریوں کی تباہی ہو رہی ہے اور سب سے اہم بات، اگر ہم آج کے انسانی المیے کا خلاصہ کریں، تو سب سے اہم بات یہ ہے کہ اسرائیلی اقدامات اقوام متحدہ کے فیصلوں کے مطابق فلسطینی ریاست کے قیام کے ذریعے مشرق وسطیٰ میں پائیدار طویل مدتی امن کے امکانات کو مزید تاخیر کا شکار کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کا براہ راست اثر نہ صرف ملحقہ علاقوں پر پڑتا ہے بلکہ عسکریت پسند بھی خطے سے روس کے پڑوسی علاقوں وسطی ایشیا اور قفقاز کی سمت فرار ہو جاتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular