Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل ویڈیو گیم کی طرح بچوں کو نشانہ بنارہا ہے، برطانوی رکن پارلیمنٹ

لندن: برطانیہ کی حکمران لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ پیٹریشیا فرگوسن نے کہاہے کہ غزہ سے واپس آنیوالے ریٹائرڈ سرجن کے دکھائے گئے شواہد بتاتے ہیں کہ اسرائیلی فوج کافلسطینی بچوں کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنانا ایک ویڈیو گیم کی طرح تھا۔ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورتحال پر بحث کےدوران پیٹریشیا فرگوسن نے ویسکولر سرجن پروفیسر نظام مامودے کے شواہد کا حوالہ دیا۔۔۔ جس میں واضح کیا گیا ہے کہ اسرائیل جان بوجھ کر فلسطینی بچوں کو نشانہ بنارہا ہے ۔ فرگوسن نے کہا کہ وہ زخمی بچوں کو علاج کے لیے برطانیہ اور یورپ لایا جانا چاہیں گی۔ ایک اور لیبر قانون ساز ایلکس بالنگر نے کہا کہ غزہ میں اوسطاً ہر دس منٹ میں ایک بچہ مارا جا رہا ہے۔۔۔ فارن آفس منسٹر اینیلیز ڈوڈس نے کہا ہےکہ یہ بالکل واضح ہے کہ غزہ ایک انسانی تباہی کی لپیٹ میں ہے۔ علاقوں میں فاقہ کشی، غذائی قلت اور متعلقہ موت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔۔ بیماروں اور زخمیوں کو دیکھ بھال کے لیے غزہ چھوڑنے کی اجازت دی جانی چاہیئے۔۔

مزید پڑھیے

Most Popular