Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ پر فوجی حکمرانی کے لیے اسرائیل کی امریکا سے بات چیت

تل ابیب : نیتن یاہو حکومت نے غزہ پر فوجی حکمرانی کے لیے امریکا سے بات چیت شروع کردی۔ اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹریٹجک امور کے اسرائیلی وزیر رون ڈرمررواں کے دورہ امریکا میں قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز سمیت دیگر حکام کے ساتھ اسرائیلی منصوبے پرغور کیا جائے گا۔ اس منصوبے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ زدہ انکلیو میں امداد کی تقسیم بھی شامل ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت نے اب تک غزہ پر فوجی حکمرانی کے لیے دباؤ ڈالنے سے گریز کیا ہے لیکن امریکی صدر ٹرمپ کے آنے سے اسرائیل کی سوچ بدلی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular