Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل حزب اللہ کیساتھ کشیدگی سے بچے، امریکی وزیرخارجہ

تل ابیب: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی حکام کے ساتھ ملاقات میں شمالی محاذ پر مزید کشیدگی سے بچنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔بلنکن نے کہاکہ اسرائیل حزب اللہ کے ساتھ تنازعہ کے سفارتی حل تک پہنچنے کی کوشش کرے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ انٹونی بلنکن نے محصور پٹی میں انسانی امداد میں اضافے کے لیے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے غزہ کی پٹی پر جنگ کے بعد حکومت، سکیورٹی اور تعمیر نو کے لیے منصوبہ بندی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ یہ ملاقات اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے شائع ہونے والے ایک ویڈیو کلپ کے بعد شدید کشیدگی کی دوران ہوئی ہے جس میں انہوں نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی کے حوالے سے امریکی پالیسی پر تنقید کی تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular