Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اسلامی تحریک پاکستان کا خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں غیر جانبدار رہنے کا فیصلہ

لاہور: اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت صوبہ خیبرپختونخوا میں19 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں غیر جانبدار رہے گی۔یہ فیصلہ صوبہ بھر سے سیاسی جماعتوں کے اسلامی تحریک پاکستان کے رہنماؤں سے رابطوں اور تفصیلی صلاح و مشورہ اور غور و خوص کے بعد کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے تنظیمی احباب اور عوام کو متوجہ کیا ہے کہ وہ بہتر قومی مفاد میں اپنے اپنے حلقوں میں ووٹ کاسٹ کریں۔ اسلامی تحریک پاکستان عوام سے امید رکھتی ہے کہ وہ اپنے اپنے حلقوں میں ملت کے بہترین مفاد میں اُمیدواروں کا انتخاب اور اپنے قیمتی ووٹ کا استعمال کریں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular