Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اسلام نے بت پرستی کو ختم کیا، مندر کی تعمیر قبول نہیں ، پیر اعجاز ہاشمی

 خواجہ آصف کا بیان اسلام کی توہین اور قرآن سے انحراف کے مترادف ہے
لاہور ( پ ر ) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر اورنائب صدر متحدہ مجلس عمل پیراعجازاحمد ہاشمی نے کہا ہے کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی اور اسلام اللہ کا پسندیدہ دین ہے جس نے بت پرستی کو ختم کیا، اسلام آ باد میں مندر کی تعمیر قبول نہیں، حکومت خود فیصلہ واپس لینے کا اعلان کرے، اسلامی ملک میں غیر شرعی افعال اور بت پرستی کے لئے مندرکی تعمیرکی اجازت نہیں دی جاسکتی ،خواجہ آصف کا بیان اسلام کی توہین اور قرآن سے انحراف کے مترادف ہے، انہیںاپنے بیان پر توبہ کرکے اپنے الفاظ واپس لینا چاہیے ،امید کرتے ہیں کہ مسلم لیگ (ن )کی قیادت بھی خواجہ آصف کے بیان کا نوٹس لے گی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular