بغداد : عراق کے میسان صوبے کے علاقے العمارہ ميں مقتدی صدر کی سیاسی پارٹی کے سینیئر رہنما کو قتل کر دیا گیا۔ مسلم ابو ریش صدر پارٹی کے سینئر رہنما تھے جن کی لاش سنیچر کی رات العمارہ کے علاقے سے برآمد ہوئی۔