Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

گیس لائن نہ بچھانے پر ایران کا پاکستان کو آخری نوٹس، ثالثی عدالت جانے کا عندیہ

اسلام آباد: ایران نے پندرہ سال بعد بھی گیس لائن بچھانے میں ناکامی پر پاکستان کو حتمی نوٹس دے دیا۔ نوٹس میں ایران نے لکھا کہ تہران کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا کہ وہ منصوبے کی تکمیل کیلیے 180 دن کی توسیع شدہ ڈیڈ لائن کے دوران پائپ لائن کی تعمیر نہ کرنے پر پاکستان کیخلاف اگلے ماہ پیرس کی ثالثی عدالت سے رجوع کرے اور 18 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کرے گا دونوں ممالک نے 2009 میں گیس لائن کامعاہدہ کیا تھا 2014 میں معاہدہ پر نظرثانی کی گئی پاکستان کو سہولت دیتے ہوئے ایران نے مزید چھ ماہ کی مہلت دی جس کے تحت پاکستان فروری تا مارچ 2024 تک اپنی سرزمین میں پائپ لائن بجھانے کا پابند تھا لیکن پاکستانی حکام پھر بھی پائپ لائن بچھانے میں ناکام رہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular