Fri Oct 09, 2026

آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی

روزانہ کی خبریں

ایران نے اپنی شرائط پاکستان کے ذریعے امریکا تک پہنچا دیں

تہران: ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق اپنی شرائط پاکستان کے ذریعے امریکا تک پہنچا دیں۔ ایرانی نیوز ایجنسی نے کہاہےکہ پاکستانی فیلڈ مارشل امریکی دھمکی نہیں، مذاکرات کی گنجائش پیدا کرنے ایران گئے۔ایرانی تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق تہران نے آبنائے ہرمز سے متعلق اپنی شرائط پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ذریعے واشنگٹن تک پہنچا دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران کا دورہ کسی امریکی دھمکی یا پیغام کے ساتھ نہیں کیا بلکہ یہ دورہ ایران کے مؤقف و شرائط امریکا تک پہنچانے کے لیے کیا۔ ذریعے کے مطابق ملاقاتوں میں ایران نے اپنے تمام مؤقف پاکستانی حکام کے سامنے واضح کیے۔ ایران نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں امریکا کی واپسی اور اس پر عمل درآمد کو اپنی اہم شرائط میں شامل قرار دیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular