Fri Oct 09, 2026

حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی

روزانہ کی خبریں

ایران نے شادی کی تقریب پر حملے کو واشنگٹن کی اخلاقی گراوٹ کی ایک اور مثال قرار دیدیا

تہران: ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سیرک میں شادی کی تقریب پر امریکی حملے کو واشنگٹن کی اخلاقی گراوٹ کی ایک اور مثال قرار دیا ہے۔
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ امریکی حملے نے ایران کے خلاف واشنگٹن کی مبینہ غیر قانونی جنگ کی حقیقت دنیا کے سامنے عیاں کر دی ہے۔
ایرانی حکام کے مطابق منگل کو صوبہ ہرمزگان کے شہر کوہستک میں رہائشی عمارت میں جاری شادی کی تقریب امریکی حملے کے ملبے اور شیلنگ کی زد میں آئی، جس کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد شہید اور 65 زخمی ہوئے۔ بقائی نے امریکی اقدامات کے دفاع میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیوز کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اصل حقیقت امریکی حملوں میں ہونے والے جانی نقصان اور جرائم ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular