Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

عالمی برادری اسرائیل کو فیصلے کا پابند بنائے، او آئی سی

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم ۔او آئی سی اور رابطہ عالم اسلامی نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ او آئی سی اور رابطہ عالمی اسلامی نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بے قصور شہریوں کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی انسانی حقوق سے مطابقت رکھتا ہے۔ دونوں تنظیموں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو فیصلے کا پابند کروائیں۔ بیان میں کہاگیا ہے کہ عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ اور سلامتی کے متعلق اپنی ذمہ داری کو سمجھے اور اسے ادا کرے۔ غزہ میں مکمل جنگ بندی اور شہریوں کی جبری نقل مکانی کو روکنے کے لیے سیاسی اور قانونی کوششیں جاری رہنی چاہئیں۔ رابطہ عالم اسلامی نے جنوبی افریقہ کی کوششوں کو سراہان

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular