Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

پنجاب میں ختم نبوتﷺ کے حلف والے نئے نکاح نامے لازمی قرار

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے تمام نکاح خواہوں کو ختم نبوت ﷺکے حلف والے نئے نکاح نامےفارم استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، نیا نکاح فارم استعمال نہ کرنے والے نکاح رجسٹرار کیخلاف سخت کارروائی، ایک ماہ قید اور جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے، حکومت کی جانب سے واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ نکاح خواں نئے فارم استعمال کریں اور پرانے نکاح نامے والے رجسٹرڈ خواہ اس پر کتنے ہی فارم باقی ہوں ان کو نکاح کے لیے استعمال نہ کریں۔ نئے نکاح نامے پر ختم نبوت پر ایمان ہونے کے بارے میں حلف نامہ درج کیا گیا ہے۔ نکاح کے وقت دلہا اور دلہن کے لیے ختم نبوتﷺ کے حلف نامے پر دستخط کرنا لازمی ہوگا اور نکاح رجسٹراروں کو ختم نبوت ﷺکے حلف نامے والے نئے فارم پُر کرنا لازم قرار دیا گیاہے۔ نکاح رجسٹراروں کو نئے فارم نہ دینے والوں کےخلاف سخت کارروائی کی جائیگی اور نئے فارم استعمال نہ کرنے والے نکاح رجسٹرار کو ایک ماہ قید اور جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular