Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں چند گھنٹوں میں کئی عمارتیں ملیامیٹ، 33 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج نے آج بھی بربریت کے مظاہرے جاری رکھے۔ چند گھنٹوں میں کئی عمارتیں ملیامیٹ اور تینتیس افراد شہید کردئے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقے الفتح میں میزائل داغ کر عمارت تباہ کردی۔ جس کے نتیجے میں پانچ افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ خان یونس میں ایک مکان پر گولہ باری سے چار افراد جان سے گئے۔ بیت لاہیا میں بے گھر افراد کے ایک مکان پربمباری کے نتیجے میں 20 فلسطینی شہید ہو گئے۔ دیر البلح میں خیمہ بستی پر حملے میں دو فلسطینی شہید اور بچوں سمیت دیگر زخمی ہوگئے۔ خان یونس کے عبسان الکبیرہ قصبے میں ایک مکان پر بمباری کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ ادھر صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے شہر پر ایک بار پھر چڑھائی کردی۔ جہاں مسلح مزاحمت کاروں اور فوجیوں میں شدید جھڑپیں ہوئیں۔ فائرنگ سے چھ فلسطینی مارے گئے جبکہ کئی زخمی ہوگئے

مزید پڑھیے

Most Popular