Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

10 سال میں جبری بے گھر کئے گئے افراد کی تعداد ایک کروڑ 17 لاکھ سے تجاوز

لندن : دنیا بھر میں دس سال کے دوران جبری بے گھر کئے گئے افراد کی تعداد ایک کروڑ سترہ لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی رپورٹ کے مطابق تنازعات اور تشدد، ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں رواں سال کے ابتدائی چار ماہ میں جبری نقل مکانی میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے اور توقع ہے کہ یہ تعداد ایک کروڑ بیس لاکھ تک جاپہنچے گی۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں انہتر میں سے ایک شخص جبری طور پر بے گھر ہے۔ یو این ہائی کمشنر فار ریفیوجی فلپو گرانڈی کے مطابق ان سنگین اور بڑھتی ہوئی تعداد کے پیچھے ان گنت انسانی المیے پوشیدہ ہیں۔ عالمی برادری کو ان مصائب اور زبردستی بے گھر ہونے کی بنیادی وجوہات سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کرنے چاہئیں۔ اسرائیل کےحملوں کی وجہ سے غزہ میں سترہ لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular