Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

امپورٹڈ حکومت امریکا کو اڈے دینے کی تیاری کررہی ہے، شیریں مزاری

اسلام آباد : تحریک انصاف کی رہنما و سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے طارق فاطمی کی امریکا میں موجودگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی جانب سے امریکیوں کو اڈوں کی فراہمی کی خاموش تیاریاں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جوں جوں دیوالیہ پن کے آثار بڑھ رہے تو سمجھ لیجئے کہ سب کچھ ایک منصوبے کے تحت کیا جا رہا ہے، امپورٹڈ حکومت کو امریکی سازش کے ذریعے اقتدار میں لایا گیا، یہ ٹولہ قوم کے سامنے امریکیوں کو اڈے دینے کا کیا عذر تراشے گا ، اب قوم کو بتایا جائے گا کہ ہمیں مالی معاونت کی اشد ضرورت ہے ، اسی لئے تو فاطمی امریکا میں ہے ! نہایت شرمناک ! ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular