Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ پر حملہ ہوا تو امریکی مفادات کو نشانہ بنائیں گے، عصائب اہل الحق

بغداد : عراقی مزاحمتی گروپ عصائب اہل الحق کے رہنما قیس الخزعلی نے امریکہ کو سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے۔ عراقی ملیشیا کا کہنا ہے کہ اگر تل ابیب نے حزب اللہ پر حملہ کیا تو خطے میں امریکی مفادات بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔ اگر امریکہ اسرائیل کی حمایت جاری رکھتا ہے اور لبنان اور حزب اللہ پر حملہ کرتا ہے تو خطے اور عراق میں امریکی مفادات ہمارا جائز ہدف بن جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسی لیکس سامنے آئی ہیں جو اسرائیل کے لبنان اور حزب اللہ پر حملے کے عزائم کی نشاندہی کرتی ہیں۔ اسرائیل بار بار لبنان میں فوجی کارروائی کی دھمکیاں دے رہا ہے۔
اس سے پہلے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کا کوئی بھی حملہ خطے میں ایران اور اس کے اتحادی مسلح گروہوں کے درمیان وسیع تر جنگ کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے کیونکہ ایران کو حزب اللہ کا اہم ترین اتحادی سمجھا جاتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular