Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

بچوں کو کیسے نماز کا عادی بنائیں

بچوں کو کیسے نماز کا عادی بنائیں

بچوں کو نماز کا بچگانہ زبان میں تعارف کرائیں۔

اس کی عمر کے مطابق نماز کے بارے میں سادہ سوالات پوچھیں۔

گھر والے مل کر بچوں کے ساتھ نماز پڑھیں۔

بچے کے لیے اس کی پسند کا جائے نماز اور تسبیح لیں۔

وضو کے لیے واش بیسن تک پہنچنے کے لیے مقابلہ رکھیں کہ کون جلدی پہنچے گا۔

  مسجد میں بچوں کو اپنے ساتھ لے کر جائیں اور وہاں ان کے ساتھ محترمانہ رویہ اختیار کیا جائے۔

نماز کے حوالے سے ڈرائنگ بنوایے۔

بچے کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے مختصر نماز پڑھیں کہ بچہ اکتا نہ جائے۔ مثلاً تسبیحات اربعہ صرف ایک دفعہ یا رکوع اور سجدے میں صرف تین بار سبحان اللہ۔

نماز کے بعد بچے کی زبان میں دعائیں مانگیں مثلاً سیروتفریح پر جانے یا سائیکل کے حصول کی خواہش۔

گھروں میں نماز سے متعلق اپنے بچوں کے درمیان کوئز مقابلہ جات کروانا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular