Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کا صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر متعدد ڈرونز سے حملہ

NORTHERN ISRAE, ISRAEL – JULY 4: A firefighter uses a blower to control the movement of a fire that broke out after a rocket strike fired from Lebanon on July 4, 2024 in Northern Israel, Israel. Hezbollah claim to fire 200 rockets , 20 drones at Israel after senior officer killing. Tens of thousands of Israelis remain evacuated from northern areas due to the continued cross-border artillery and air strikes exchanged between Israel and Hezbollah, the militant and political group based in Lebanon. (Photo by Amir Levy/Getty Images)

بیروت : حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کو متعدد خودکش ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے ۔ حزب اللہ نے کابری کے جنوب میں ایک سو چھیالیسویں یونٹ سے وابستہ آرٹلری بٹالین کے ہیڈ کوارٹر پر کئی ڈرونز سے حملہ کیا ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
حزب اللہ کے مجاہدین نے المالکیہ بیس میں تکنیکی آلات کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ صہیونی میڈیا نے بھی مغربی الجلیل کے علاقے کابری میں ڈرون دھماکے کے نتیجے میں ایک فوجی کے ہلاک اور دو زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular