Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کے صیہونی فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں اور ڈرونز سے شدید حملے

بیروت: حزب اللہ نے صیہونی فوجی ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں۔ جبکہ کئی بستیوں پر راکٹ باری کی۔ حزب اللہ کے ڈرونز کا ایک دستہ لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین کے مغربی الجلیل میں داخل ہوا جس کی وجہ سے صیہونی بستیوں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔ ڈرون حملے کے بعد الجلیل کے قصبے کرمیئیل کی فضا دھماکوں سے گونج اٹھی۔ مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع مرون ایئربیس کو بھی ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ کریات شمونہ میں بھی کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور علاقے میں راکٹ گرنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
حزب اللہ نے ایک بیان میں کہاہےکہ اس کے مجاہدوں نے جبل نیریا کے فوجی اڈے کو ڈرون سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہاں موجود کئی افسر یقینی طور پر مارے گئے ہيں۔ یہ فوجی اڈہ اس وقت گولانی فورسز کا ٹھکانہ ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular