Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حماس کے رہنما مصطفیٰ محمد ابو عرہ اسرائیلی قید میں انتقال کرگئے

تل ابیب : حماس کے رہنما مصطفیٰ محمد ابو عرہ اسرائیلی قید میں انتقال کرگئے۔ 63 سالہ مصطفیٰ محمد ابو عرہ کو علاج سے محروم رکھا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔فلسطینی کمیشن برائے امورِ اسیران کے مطابق مصطفیٰ محمد ابو عرہ کا انتقال جنوبی اسرائیل کی رامون جیل سے اسپتال منتقل کیے جانے کے بعد ہوا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتاری سے پہلے وہ صحت کے سنگین مسائل میں مبتلا تھے اور انہیں علاج کی اشد ضرورت تھی۔فلسطینی ادارے نے بتایا ہے کہ ابو عرہ کو گزشتہ سال اکتوبر میں گرفتار کیا گیا تھا، انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور علاج سے محروم رکھا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular