Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حماس ایک نظریہ ہے اسے فوجی آپریشن سے ختم کرنا ممکن نہیں، اسرائیلی فوجی ترجمان

تل ابیب : اسرائیلی فوج کے ترجمان رئیر ایڈمرل ڈینیئل ہیگری نے تسلیم کیا ہے کہ حماس کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں ہے۔ حماس ایک نظریے کا نام ہے جس کو فوجی آپریشن سے ختم کرنا ممکن نہیں ہے۔ فوجی ترجمان رئیر ایڈمرل ڈینیئل ہیگری نے مزید کہا کہ حماس کو غزہ سے غائب کرنے کی بات کرنا عوام کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے۔ کیونکہ حماس صرف ایک جماعت نہیں ہے۔ بلکہ ایک نظریہ بھی ہے جو لوگوں کے دلوں میں پیوست ہے۔ ہیگری نے خبردار کیا کہ جب تک حکومت کوئی قابل عمل متبادل تلاش نہیں کرتی، حماس غزہ کی پٹی میں موجود رہے گی۔ فوجی ترجمان کے بیان سے فوجی قیادت اور وزیراعظم کے رائے میں فرق بھی واضح ہوگیا ہے۔ کیونکہ نیتن یاہو کے دفتر نے حماس کی فوج اور حکمرانی کی صلاحیتوں کی تباہی کو جنگی ہدف کے طور پر پیش کیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular