Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حماس کا عرب ممالک سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ

غزہ : حماس کے رہنما عبدالرحمان شدید نے عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے والے عرب ممالک کو چاہیے کہ وہ تعلقات کو توڑ دیں اور فلسطینی کاز کے ساتھ جڑیں۔ اسرائیل کے انتہا پسند وزیر خزانہ اسمو ٹریچ کے بیانات سے ثابت ہوتا ہے کہ امریکا کی حمایت سے فلسطینی کاز کو ختم کرنے کا خطرناک منصوبہ بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتہا پسند اسرائیلی حکومت کا ہدف فلسطینیوں کے وجود اور شناخت کو ختم کرنا اور مقبوضہ مغربی کنارے پر مکمل کنٹرول حاصل کرنا ہے۔ فلسطینی عوام کے پاس واحد آپشن ہے کہ وہ اپنے حقوق کا دفاع کریں اور اسرائیلی قبضے کے خلاف مزاحمت کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular