Thu Oct 08, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی (دام ظلہ):

آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی (دام ظلہ):

خدا مرحوم علامہ مجلسی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔
انہوں نے بحارالانوار میں ایک نورانی حدیث نقل کی ہے کہ:

کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کوئی شخص کہیں بیٹھا ہوتا ہے اور اچانک کوئی گناہ جو اس نے بیس یا تیس سال پہلے، جوانی کے زمانے میں کیا تھا، یاد آجاتا ہے۔
یہ سمجھ لینا چاہیے کہ یہ یاد آنا، دراصل خدا کی عنایت اور رحمت ہے۔
اللہ تعالیٰ خود اسے متوجہ کرتا ہے کہ:
تم نے فلاں وقت یہ گناہ کیا تھا، اب کہو:
أستغفرُ اللهَ و أسأله التوبة (میں اللہ سے مغفرت چاہتا ہوں اور اس سے توبہ طلب کرتا ہوں)۔

پھر فرمایا:
کہو یا اللہ! کیوں نہ کہیں یا اللہ؟
جب یہ گناہ ہمیں یاد آگیا ہے، تو فوراً کہنا چاہیے یا اللہ!

یہ دراصل اللہ کی طرف س ایک نعمت ہے کہ بندے کو اس کے گناہ یاد دلاتا ہے،
تاکہ وہ توبہ کرے اور کہے:
خدایا! مجھے بخش دے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular