Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

گورنر سندھ کا طیارہ حادثہ میں جاں بحق انصار نقوی کی رہائش گاہ کا دورہ، صاحبزادوں سے اظہار تعزیت

کراچی (نیٹ نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل کے ڈائریکٹر نیوز اور سینئر صحافی انصار نقوی کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور ان کے صاحبزادوں شہریار اور شاہ زیب سے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے کہا کہ طیارہ حادثہ ایک ناقابل تلافی نقصان ہے اور خصوصاً طیارہ میں سوار افراد کے لواحقین کے لئے ایک جانکاہ صدمہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انصار نقوی ایک سینئر صحافی کے ساتھ ساتھ نہایت اچھے انسان بھی تھے جوکہ ہمیشہ اپنے جونیئرز کو سکھانے کے لئے تیار رہتے تھے، یہ میرا بھی ذاتی نقصان ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular