Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حکومت تبدیل، پھر بھی 15 لاکھ افغان مہاجر پاکستان چھوڑنے کو تیار نہیں

ویانا : پاکستان ایشیا میں پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے کیونکہ 15 لاکھ افغان شہری اب بھی اس ملک میں رہنے کو ترجیح دیتے ہیں جبکہ امریکی افواج کی کابل سے عجلت میں راتوں رات واپسی کو ایک سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایشیا پیسیفک خطے میں پناہ گزینوں کی تعداد میں گزشتہ سال کے دوران ایک لاکھ 38 ہزار 400 افراد کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ اب مہاجرین کی یہ تعداد عالمی مہاجرین کی 42 لاکھ آبادی کا 19 فیصد ہے یہ اضافہ 2020 کے مقابلے میں 3 فیصد زیادہ ہے۔دسمبر 2021 تک ڈاکومینٹیشن اور انفارمیشن ویری فیکشن ایکسرسائز (ڈرائیو) کے مطابق پاکستان میں 12 لاکھ 52 ہزار 800 رجسٹرڈ افغان شہری تھے جن کے پاس رجسٹریشن کا ثبوت (پی او آر) کارڈز تھے۔ رجسٹرڈ خاندانوں کے مزید ایک لاکھ 29 ہزار 700 غیر رجسٹرڈ ارکان تصدیق کے منتظر ہیں۔سرکاری اندازوں کے مطابق اگست 2021 سے اب تک تقریباً 2 لاکھ 50 ہزار افغان شہری پاکستان میں داخل ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular