Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ جارحیت، مزاحمت کاروں کے صیہونی اہداف پر حملے تیز

صنعا: غزہ جارحیت کے ردعمل میں مزاحمت کاروں نے صیہونی اہداف پر حملے تیز کردئے۔ برطانوی میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق اتوار کی صبح بحیرۂ احمر میں یمنی بندرگاہ الحدیدہ کے قریب تجارتی بحری جہاز کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا۔ حملے سے جہاز کو نقصان پہنچا تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا۔ جہاز اپنی اگلی منزل کی جانب روانہ ہوگیا۔ اس سے قبل یمنی فوج نے اسرائیل کی حیفہ بندرگاہ جانے والے جہاز کو بحیرہ عرب میں بیلسٹک میزائلوں سےنشانہ بنادیا۔یمنی فوج کےترجمان یحییٰ سریع نے دعویٰ کیا کہ لائبریا کی ملکیت والی کمپنی نے مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہوں میں داخلے پر پابندی کی خلاف ورزی کی تھی۔
عراق میں مزاحمتی گروپ نے اردن اور عراق کی سرحدوں کے قریب جنوب مشرقی شام میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ جہاں امریکی فوجی اور ان کے اتحادی جنگجو تعینات ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular