Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

غزہ انسانی تاریخ کی بدترین جنگ ہے، انتونیو گوتریس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ کو انسانی تاریخ کی بدترین جنگ قرار دے دیا۔ گوتریس نے کہا جو کچھ غزہ میں ہوا ہے اس کی مثال ماضی کی کسی جنگ میں نہیں ملتی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جینیوا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ انہوں نے غزہ میں دیکھا ہے ایسا ساری زندگی نہیں دیکھا بطور عالمی ادارے کے سربراہ کی حیثیت سے انہوں نے غزہ میں بدترین تباہی کا مشاہدہ کیا ہے جیسا مشاہدہ اس سے قبل انہیں کہیں نہیں ہوا ہے۔اسرائیلی فوج نے غزہ کی ناکہ بندی کر رکھی ہے۔ ہر روز بھوک اور بمباری سے شہری جان گنوا رہے ہیں اس سب کی حمایت ناممکن ہے۔انتونیو گوتریس نے کہا کہ جس قدر ہلاکتیں اور تباہی غزہ میں ہوئی ہے اب اس کا سلسلہ رکنا چاہئے اور افسوس کا مقام ہے کہ ہم اس کو تاحال روک نہیں سکے ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular