عراق میں سعودی عرب کے چار ہزار دہشت گرد سرگرمِ عمل ہیں،کلپ میں انکشاف
بغداد(نیوز ڈیسک) لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر معمر قذافی اور عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی کی ایک پرانی آڈیو کلپ نے عراق میں سعودی کردار سے پردہ اٹھادیا، آڈیو کلپ میں یوسف بن علوی قذافی سے کہہ رہے ہیں کہ سعودی حکام نے انہیں بتایا ہے کہ عراق میں سعودی عرب کے چار ہزار دہشت گرد سرگرمِ عمل ہیں، یہ دہشت گرد، ایک گروہ کی شکل میں کام کر رہے ہیں،اس آڈیو کلپ سے متعلق حزب اللہِ عراق کے انٹیلی جنس چیف نے کہا ہے کہ آل سعود حکام کو انکے جرائم کی سزا دینے کے لئے جہاد کا دائرہ سعودی عرب کی سرحدوں تک پھیلا دئے جانے کی ضرورت ہے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- قذافی کا آڈیو کلپ، عراق میں سعودی کردار بے نقاب…


































