Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

عرب امارات میں پہلی بار جمعہ کی سرکاری تعطیل ختم، دفتری امور انجام دیے گئے

ابوظہبی :متحدہ عرب امارات میں تاریخ میں پہلی بار جمعہ کے روز سرکاری تعطیل ختم ہوگئی اور دفتری امور انجام دیئے گئے۔ متحدہ عرب امارات نے جمعہ کی نماز کے اوقات کار میں بھی تبدیلی کی جبکہ سرکاری ملازمین نے بارہ بجے تک دفتری امور انجام دے کر جمعہ کی نماز پڑھی۔یو اے ای حکومت کے ترجمان کے مطابق صرف شارجہ اس ویک اینڈ پلان سے مستثنی ہوگا باقی تمام ریاستوں میں یہ ویک اینڈ پلان نافذ العمل ہو گا۔ شارجہ میں حکومت کے نئے ویک اینڈ پلان کے تحت سرکاری دفاتر پیر تا جمعرات تک کھلیں رہیں گے اور جمعہ ، ہفتہ ، اتوار سرکاری ملازمین کی چھٹی ہو گی۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے انسانی وسائل کے ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ نیا ویک اینڈ پلان سرکاری ملازمین کو زیادہ آرام اور سکون دینے کے لئے بنایا گیا ہے ۔ اس ویک اینڈ پلان سے ورکرز کے کام میں بہتری آئے گی اور وہ اپنے کام کو بہتر انداز میں انجام دے سکیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular